اسلامی قانونِ وراثت
علم الفرائض وہ علم ہے جس کے ذریعے ہر حقدار کو اس کا وہ شرعی حق پہنچایا جاتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے مقرر کیا ہے۔ یہ ایپلیکیشن وراثت کے پیچیدہ مسائل بشمول مناسخہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں آسانی سے سمجھنے اور حل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
تعلیمی مقصد کے لیے۔ حتمی فتوٰی کے لیے ماہرِ فقہ سے رجوع کریں۔
بنیادی اصطلاحات
اصحاب الفروض
یہ وہ ورثاء ہیں جن کے حصے قرآن مجید میں مقرر کر دیے گئے ہیں۔ ان کو حصہ دینے کے بعد بچا ہوا مال عصبات کو ملتا ہے۔
ورثاء اور ان کے حصے
1 ورثاء
2 ادائیگیاں/جائیداد
3 جائزہ/تقسیم
میراث کیلکولیٹر (میتِ اول)
Qadam ba qadam فارم: نیچے اگلے/پیچھے بٹن سے آگے بڑھیں۔
ورثاء منتخب کریں
کم از کم ایک ورثہ منتخب کریں
ابتدائی ادائیگیاں
خالی چھوڑنے پر صرف “حصے” (fractions) دکھائے جائیں گے۔
جائزہ
نیچے دیے گئے بٹن سے تقسیم کریں۔ ضرورت ہو تو پچھلے قدم میں تبدیلی کر لیں۔
نتائج دائیں طرف ظاہر ہوں گے
تقسیم کا نتیجہ
براہ کرم ورثاء منتخب کریں اور تقسیم کا بٹن دبائیں۔
حتمی نتیجہ
یہاں تمام زندہ ورثاء کا اصل ترکہ میں سے حتمی حصہ دکھایا جائے گا۔
حجب کے بنیادی قواعد
محروم کرنے والا وارث | محروم ہونے والا وارث | وضاحت |
---|---|---|
بیٹا | پوتا، پوتی، تمام بھائی بہن، بھتیجے، چچا | قریب کا عصبہ دور کے عصبہ کو محروم کرتا ہے۔ |
باپ | دادا، تمام بھائی بہن، بھتیجے، چچا | باپ کی موجودگی میں یہ تمام ورثاء محروم ہو جاتے ہیں۔ |
پوتا | پڑپوتا، تمام بھائی بہن، بھتیجے، چچا | بیٹے کی عدم موجودگی میں پوتا قائم مقام ہوتا ہے۔ |
دادا | پڑدادا، حقیقی اور باپ شریک بھائی بہن (حنفی مسلک) | باپ کی عدم موجودگی میں دادا اس کا قائم مقام ہوتا ہے۔ |
ماں | دادی، نانی | ماں کی موجودگی میں تمام جدّات محروم ہوتی ہیں۔ |
اولاد | شوہر/بیوی کا حصہ کم ہوجاتا ہے | اسے حجبِ نقصان کہتے ہیں۔ شوہر 1/2 سے 1/4، بیوی 1/4 سے 1/8۔ |
2+ بھائی/بہن | ماں کا حصہ 1/3 سے 1/6 ہو جاتا ہے | بھائی بہن کی تعداد دو یا زیادہ ہو تو ماں کا حصہ کم ہو جاتا ہے۔ |